محترم پیامبر صاحب کو صدمہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ فورم کی بہت ہی معزز جناب محترم @پیامبر صاحب کی والدہ چند روز قبل انتقال فرماگئی ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
دعا ہے اللہ پاک مغفرت فرمائیں،لغزشیں معاف فرمائیں،کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین

قارئین الغزالی سے خصوصی دعاؤں کی درخواست
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماکر جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ فورم کی بہت ہی معزز جناب محترم @پیامبر صاحب کی والدہ چند روز قبل انتقال فرماگئی ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون
دعا ہے اللہ پاک مغفرت فرمائیں،لغزشیں معاف فرمائیں،کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین

قارئین الغزالی سے خصوصی دعاؤں کی درخواست
آمین ثم آمین
 
Top