بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت قریب ہے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
اُدْعُوْا رَبَّکُمْ تَضَرُّعاً وَخُفْیَةً انَّہ لاَیُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ وَلاَ تُفْسِدُوْا فِي الْأرْضِ بَعْدَ اصْلاَحِہَا وَادْعُوْہُ خَوْفًا وَطَمَعًا انَّ رَحْمَتَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ
اپنے رب کوپکاروگڑگڑاکر اور آہستہ سے ، بے شک وہ حد سے گزرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا۔
اور فساد نہ مچاؤزمین میں اس کی اصلاح کے بعد ، اور اسے پکارو ڈرتے اور امید رکھتے ہوئے ، بے شک اللہ تعالی کی رحمت قریب ہے نیکی کرنے والوں سے


بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت قریب ہے
لہٰذا اسی سے سب کچھ ہونے کی لولگائیں
وہی حاجت روا مشکل کُشا ہے
اس کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہوں
اور ہرلمحہ ، ہرپل اسی سے مانگیں
وہ بہت نوازنے والا اورخوب دینے والا ہے۔
 
Top