السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکارِقاسمی ،جنوری تا مارچ 2022 اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ہمارے درمیان جلوہ گر ہوچکا ہے۔ اس شمارہ کو پڑھیں اور اپنے دوستوں سے شئیر کرکےصدقہ جاریہ میں حصہ لیں،اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس کو پہنچانے کی کوشش کریں۔
اگر افکار قاسمی کی بابت آپ کے ذہن میں کوئی رائے یا تجویز ہے جس سے اس شمارہ کو مزید چار چاند لگ جائیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
یہ شمارہ آپ کو کیسے لگا اس پر رائے کا اضرار کیجئے گا۔
ہم آپ کی تجاویز اور رائے کے منتظر رہینگے۔
والسلام!
انتظامیہ افکارِقاسمی