السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے فورم کی نہایت ہی معزز شخصیت حضرت مولانا @مفتی ناصرمظاہری صاحب کے بھائی محترم کلام الدین صاحب کار حادثہ میں اس دار فانی سے کوچ فرماگئے ہیں۔اناللہ واناالیہ راجعون
الغزالی فورم حضرت سے تعزیت کرتا ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں حضرت کے ساتھ کھڑا ہے اور دعا گوہے کہ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے ،اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور پسند مند گان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
آپ تمام سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
(نوٹ:حضرت کے بھائی کا انتقال 24 دسمبر کو ہوا تھا ،لیکن ہمیں کل رات اطلاع موصول ہوئی،اس لیے دعائے مغفرت کی درخواست اب کی جارہی ہے۔)