افضل الأنبیآء صلی اللّٰہ علیہ وسلم

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ روایت کرتے ہیں،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،
مجھے چھ وجوہ سے انبیاء کرام (علیہ السلام) پر فضیلت دی گئی ہے۔
١.مجھے جوامع الکلم عطا فرمائے گئے،
٢.رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی،
٣. میرے لیے مال غنیمت کو حلال کردیا گیا
٤. میرے لیے تمام روئے زمین پاک کرنے والی اور نماز کی جگہ بنادی گئی
٥. مجھے تمام مخلوق کی طرف بھیجا گیا
٦.اور مجھ پر نبوت ختم کردی گئی۔ (یعنی میں خاتم الانبیاء ہوں)

صحیح مسلم ، جلد اول ، حدیث 1162
 
Top