نسخہ جاتِ گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شوگر کے مریض
میتھی دانہ اور کلونجی 3 چمچ 4 گلاس پانی میں آگ پر رکھیں اور اتنا گرم کریں کہ پانی 3 گلاس رہ جائے
پھر اسے مٹی کے برتن میں رکھ دیں
تین اوقات میں کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس پی لیں
کچھ ہی عرصے میں شوگر نارمل ہونا شروع ہو جائے گی

یہی عمل خواتین کی مختلف بیماریوں میں بھی بہت کارآمد ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرا مطلب تھا آپ نے کسی کو بتایا ہو تو اس نے آگاہ کیا کہ کیا تجربہ رہا؟
تاکہ کسی کو بتانے سے پہلے تصدیق ہو
آپ محترم محمد داؤدالرحمٰن علی صاحب سے رابطہ کر کے ان سے ویڈیو لے لیجیے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شوگر کے مریض سورہ یونس 41 دن بلا ناغہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور 41 دن تک وہی پانی پیتے رہیں پانی جس برتن میں رکھا ہو اسے ختم ہونے نا دیں بلکہ مزید پانی ملاتے رہیں
ان شاء اللہ مرض ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا ہے اگر اللہ چاہے
 
Top