ایک تحقیق

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
ایک تحقیق کے مطابق ایک آدمی کا گلا بس
۔
۔
۔
۔
۔
۔
دس منٹ تک دبا یا جاے۔
۔
۔
۔
۔
۔تو اسکی تمام بیماریاں
۔
۔
۔
۔ختم یوجاتی ہیں۔
۔
۔تجربہ اپنی زمہ داری پر
۔
۔پھر مجھے نہ کہنا
ہم نے یہ تحقیق کر رکھی ہے۔ 8 سے 10 سیکنڈ کے اندر انسان اپنے ہوش و حواس کھودیتا ہے آدھی بیماریاں ختم اور 5 منٹ کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے ساری بیماریاں ختم۔
لگتا ہے مولانا صاحب اس پر نئے سرے سے تحقیق کرنی پڑے گی۔
اب فورم پر موجود تمام ارکان سے آپ کہیں گے کہ اس تحقیق کا حصہ بنیں۔ ہم نے پچھلی بار بھی کہا تھا مگر کسی نے تحقیق میں حصہ نہیں لیا۔ آپ کہیں گے تو مان جائیں گے۔
 
Last edited:

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
مولانا صاحب کوئسچن ایئر ہم تیار کر دیں گے۔ سیمپل الغزالی فورم ہو گا۔ آپ کو بس ارکان کو لے کر آنا ہے۔
کیا آپ تیار ہیں؟
یقینا آپ کا جواب ہاں ہے۔ تو پھر ٹھیک ہے۔ 5 تاریخ تک تحقیق مکمل کرتے ہیں اور 5 کی شام کو نتائج کا اعلان کر دیں گے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

ماشاء اللہ مولانا صاحب ہمیشہ تیار رہتے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم نے یہ تحقیق کر رکھی ہے۔ 8 سے 10 سیکنڈ کے اندر انسان اپنے ہوش و حواس کھودیتا ہے آدھی بیماریاں ختم اور 5 منٹ کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے ساری بیماریاں ختم۔
لگتا ہے مولانا صاحب اس پر نئے سرے سے تحقیق کرنی پڑے گی۔
اب فورم پر موجود تمام ارکان سے آپ کہیں گے کہ اس تحقیق کا حصہ بنیں۔ ہم نے پچھلی بار بھی کہا تھا مگر کسی نے تحقیق میں حصہ نہیں لیا۔ آپ کہیں گے تو مان جائیں گے۔
آپ غور سے پڑھیں مولانا صاحب نے آدمی کا گلا دبانے کی بات کی ہے
عورت کا گلہ نہیں۔
تو یہ تحقیق و تجربہ آدمی پر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی خواتین مستثنیٰ ہیں
 
فاطمہ طاہرہ

بالکل۔۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تحقیق کے لیے دو اشخاص ہوں گے
ایک گلہ دبانے والا ایک دبوانے والا
تو تحقیق کار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو خبر لائے گا وہ دبانے والا ہوگا نا؟
 
Top