ایک تحقیق

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
آپ غور سے پڑھیں مولانا صاحب نے آدمی کا گلا دبانے کی بات کی ہے
عورت کا گلہ نہیں۔
تو یہ تحقیق و تجربہ آدمی پر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی خواتین مستثنیٰ ہیں
خواتین تو روز گلا دبا رہی ہوتی ہیں بے۔ ۔ ۔۔ چا۔ ۔ ۔۔ ر۔ ۔۔ ۔۔ ے۔۔ ۔۔ خاوند کا
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
تحقیق میں مرنے کی تحقیق نہ کر لیں اس دور میں مرنا بھی بہت مہنگا ہے
نہیں نہیں مولانا صاحب مرنا کدھر ہے ساری تکالیف اور مشکلات سے چھٹکارا کتنے منٹوں میں ملتا ہے یہ دیکھنا ہے۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اچھا کردار ہے۔ ہم بھی یہی بنیں گے۔
آپ تو سوچیں بھی نا تماشائی بننے کا۔۔ کیوں کہ فاطمہ بہن نے آپ پر ہی تجربہ کرنا ہے مریم بہن کو جواد بھائی کے لیے چھوڑ دیا ہے
 

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
رزلٹ یہ ہے کہ ہمیں تجربہ کرنے کے لیے کسی نے بھی حامی نہیں بھری۔ اس لیے یہ تحقیق قلمی طریقے سے تو ٹھیک ہے مگر حقیقت میں اس کو لاگو کرنا مشکل ہے۔
 
Top