بہن کو بتائیں کہ تجربے کے لیے مل گیا ہے اللہ کا نیک بندہیہ قربانی نہیں تمام مشکلات اور تکالیف سے نکلنے کے لیے کی جانے والی تحقیق ہے۔
بہن کو بتائیں کہ تجربے کے لیے مل گیا ہے اللہ کا نیک بندہیہ قربانی نہیں تمام مشکلات اور تکالیف سے نکلنے کے لیے کی جانے والی تحقیق ہے۔
کون؟بہن کو بتائیں کہ تجربے کے لیے مل گیا ہے اللہ کا نیک بندہ
مطلب مولانا صاحب آپ تجربہ کروا رہے ہیں خود پر؟یا اللہ خیر
ڈانٹ کے بعد آزادینہ مطلب ڈانٹ شدیدقسم کی۔
ماشاء اللہ تیار ہیں نا؟یا اللہ خیر
جی جی وصیت وغیرہ سب تیار کر لیںمیں اپنے وکیل سے بات کرلوں پھر بتاتاہوں
ہاہاہاہا
آپ کا جسم مبارک اپنی جگہ سلامت رہے گا کچھ بھی نہیں ہوگاننھی سی جان بچاری کہاں تحقیق میں اٹک گئی
سانس نہیں نکالنی۔ بس دیکھنا ہے آپ کو تمام مشکلات اور تکالیف سے چھٹکارا کتنی دیر میں ملتا ہے۔آپ کا جسم مبارک اپنی جگہ سلامت رہے گا کچھ بھی نہیں ہوگا
بس آپ کا گلہ دبایا جائے گا
اور وقت نوٹ کیا جائے گا کہ آپ کی سانس کب نکلتی ہے یعنی کتنی دیر میں نکلتی ہے
بس اتنی سی بات ہے
مولانا صاحب یقین رکھیے آپ کو کچھ بھی نہیں ہوگاآپ کو اس جسم میں روح اچھی نہیں لگتی کیا
روح نکل جائے گی پیچھے رہ کیا گیامولانا صاحب یقین رکھیے آپ کو کچھ بھی نہیں ہوگا
مولانا صاحب ہم کہہ رہے ہیں ناں پوری تیاری کے ساتھ آپ پر تجربہ کیا جائے گا۔روح نکل جائے گی پیچھے رہ کیا گیا
بہت بہت شکریہبہن کو بتائیں کہ تجربے کے لیے مل گیا ہے اللہ کا نیک بندہ
وکیل کیوں ہم سب پر ایف آئی آر کٹوانے کے لیے ہائر کر رہے ہیں؟؟؟؟میں اپنے وکیل سے بات کرلوں پھر بتاتاہوں
ہاہاہاہا
آپ خودہی آگئے میرے خیال میں۔ننھی سی جان بچاری کہاں تحقیق میں اٹک گئی