ایک تحقیق

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
اب ایک ہزار ایک فیصد یقین ہوگیا
میں نہیں بچوں گا
آپ کو پراپر تمام میڈیکل کئیر کے ساتھ ٹریٹ کیا جائے گا۔ دیکھیں کتنے سارے ڈاکٹرز موجود ہیں۔ سرجن اور سپیشلسٹ۔
اور مولانا صاحب آپ نے فیصد کا فارمولا بدل دیا۔ آپ کو یوں کہنا تھا میرے خیال میں
" ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک ہزار ایک سو ایک فیصد یقین ہو گیا میں نہیں بچوں گا"
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
مولانا صاحب آپ کو مار کون رہا ہے۔ تحقیق ہے آپ نے خود، خود کو تحقیق کے آگے کیا ہے۔ اچھی خاصی تحقیق ختم ہو رہی تھی۔
مگر اب لگتا ہے تجربہ کرنا ہی پڑے گا
مولانا صاحب گھبرانا نہیں ہے۔ بالکل بھی نہیں
جو آپ نے ڈاکٹرز رکھے ہیں وہ تو میرا ویسے ہی کچومر نکال دینگے
جو آپ کے دا گریٹ نیورو سپیشلسٹ پلس سرجن ہیں وہ تو موقع کی تلاش میں ہیں کہ یہ ہاتھ آئے تو رگڑا دوں
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
محترمہ زنیرہ صاحبہ نے کہا تھا
"بہن کو بتائیں کہ تجربے کے لیے مل گیا ہے اللہ کا نیک بندہ"
مطلب آپ مل گئے۔
آپ پوسٹ نمبر 54 اور 55 پڑھیں
قاسمی صاحب کو اشارہ کیا تھا کہ تحقیق کو مزید آگے بڑھانے کی اجازت نہ دیں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو!
 
Top