سرمہ کے احکام

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
١۔
سرمہ کے استعمال کے بارے میں احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سونے سے قبل سرمہ استعمال فرماتے تھے
اس لئے سرمہ رات کو سونے سے پہلےاستعمال کرنا چاہئے
یہ سنت ہے اس میں ثواب ملے گا
دن میں کسی وقت سرمہ استعمال کرنا جمعہ سے قبل ہو یا کسی اور وقت سنت تو نہیں ہے لیکن ممنوع بھی نہیں ہے
کیونکہ بعض روایا ت میں روزے کی حالت میں سرمہ استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔

۲۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول تو یہی تھا کہ ہر آنکھ میں تین تین سلائیاں استعما ل فرماتے تھے
بعض علماء کا قول ہے کہ اگر دائیں آنکھ میں تین اور بائیں میں دوسلائیاں استعمال کرےتو اس سے بھی سنت ادا ہوجائے گی
اگر سرمہ زیادہ لگ جائے اورپھیل جائے ،تو اس کو بعد میں صاف کرکے کم کرلیا جائے

۳۔
حدیث میں اثمد سرمہ کے استعمال کی ترغیب آئی ہے
اس لئے کوشش کی جائے اثمد سرمہ استعمال کیاجائے
اس کے علاوہ ھاشمی اور دیگر سرمہ استعمال کرنا بھی جائز ہے ۔

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ہا

ہاشمی سرمہ کا آپکا اپنا سٹور تو نہیں
 
Top