امام مالک رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں
٭٭٭
دین میں نیا طریقہ نکانے والا درحقیقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تبلیغ دین کے سلسلہ میں خیانت کے الزام کا مرتکب قرار پاتا ہے
لہذا جو کام اور طریقہ کل دور رسالت میں دین نہیں تھا تو وہ آج بھی دین یا دین کا حصہ نہیں بن سکتا
جبکہ ایک موقع پر فرماتے ہیں
"اس امت کے آخری طبقہ کی اصلاح بھی صرف اسی طریقہ سے ہوسکتی ہے، جس طریقہ سے پہلے طبقہ کی اصلاح ہوچکی ہے۔"
اس لئے بدعات سے دور رہیں
میری دعا ہے
اللہ رب کریم بدعات کے گناہوں سے ہماری حفاظت فرمائے
آمین