صحیح مسلم شریف میں ہے کہ
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کرائی گئی اور آپ سدرۃ المنتہیٰ تک پہنچے جو ساتویں آسمان میں ہے،
جو چیز آسمان کی طرف چڑھتی ہے وہ یہیں تک ہی پہنچتی ہے اور یہاں سے ہی لے جائی جاتی ہے
اور جو چیز اوپر سے نازل ہوتی ہے وہ بھی یہیں تک پہنچتی ہے، پھر یہاں سے آگے لے جائی جاتی ہے
اور اسے سونے کی ٹڈیاں ڈھکے ہوئے تھیں،
وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تین چیزیں دی گئیں۔
پانچ وقت کی نمازیں،
سورۃ البقرہ کے خاتمہ کی آیتیں
اور توحید والوں کے تمام گناہوں کی بخشش۔
[صحیح مسلم:173:صحیح]