الغزالی فورم کے ناظم اعلیٰ محترم جناب @محمد عثمان غنی صاحب علیل ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک حضرت کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائیں۔آمین ثم آمین
ممبران الغزالی سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تبارک تعالی عثمان بھائی کو تمام روگ سے جلد از جلد شفائے کلی نصیب فرمائے۔آمین
آمین ثم آمیناللہ رب کریم محترم جناب @محمد عثمان غنی صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ دائمی عطا فرمائے ۔۔۔۔آمین ثم آمین۔
آمین یارب العلمیناللہ تبارک تعالی عثمان بھائی کو تمام روگ سے جلد از جلد شفائے کلی نصیب فرمائے۔آمین