کوئی اگر اپنی بیوی کی اصلاح کرنا چاہتا ہے اور اصلاح کی ضرورت ہے تو دیگر طریقوں یعنی دروس اور کتب کے علاوہ دعا کا اہتمام بھی ضروری ہے
بالخصوص ہر نماز کے بعد اس دعاء کا اہتمام کرنا چاہئے:
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[الفرقان: 74]
اس کے علاوہ خواتین کے خصوصی محافل جس میں دین سکھایا جاتا ہے اس میں شمولیت کو اہتمام بھی کریں