بسم الله الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے بعض نمازوں میں حضور صلی الله عليه وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سُنا۔
*اَلّٰلھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا (اے الله میرا حساب آسان فرما)*
میں نے آپ صلی الله عليه وسلم سے عرض کیا کہ آسان حساب کا کیا مطلب ہے؟
آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا آسان حساب یہ ہے کہ بندہ کے اعمال نامہ پر نظر ڈالی جائے۔ اور اُسے دَر گُزر کیا جائے یعنی کوئی پوچھ گچھ اور جرح نہ کی جائے۔ اے عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا بات یہ ہے کہ جس کے حساب میں اُس دن جرح کی جائے گی اُس کی خیر نہیں ہوگی یعنی وہ ہلاک ہوجائے گا۔ (مسند احمد)
والله اعلم بالصواب
دعاؤں کا محتاج
عبدالمطلب اکاخیل