حائضہ خاتون کے لیے ذکر اذکار

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ بعض خواتین چاہتی ہیں کہ دوران حیض ذکر اذکار بھی نہ کرے
اور نماز روزہ کے علاوہ ذکر اذکار سے بھی اپنے آپ کو دور رکھتی ہیں
حکم یہ ہے کہ
حائضہ خاتون کے لیے ذکر اذکار ، درود شریف اور توبہ و استغفار کرنا نہ صرف جائز بلکہ افضل ہے اور اس کا ثواب بھی ملے گا۔
حیض ونفاس کی حالت میں عورت کے لیے ذکر واذکار کرنا، نیز دروود پاک،استغفار ، کلمہ طیبہ،یا کوئی اور وظیفہ پڑھنا

اور قرآن مجید میں جو دعائیں آئی ہیں ان کو دعایا وظیفہ کی نیت سے پڑھناجائز ہے۔
اس حالت میں قرآنِ پاک کی تلاوت جائز نہیں ہے۔


 
Top