اردو عربی خطاطی اور فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

ذیشان نصر

وفقہ اللہ
رکن
مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا تعارف ۔۔۔ الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھیں ، چینل کو اسبسکرائب کریں اپنے جاننے والون سے شیئر کریں ، نیز اس چینل کو بہتر سے بہتر بنانے کےلیے اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازیں ۔۔۔ شکریہ ۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ ۔۔۔۔ اللہ ترقی دے اور درست سمت میں چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
خوش و سلامت رہیے ۔۔۔۔آمین
 
Top