حضرت مہاجر بن ابی امیہ القرشی المخزومی رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا کے بھائی تھے۔
رسول اللہ ﷺ نے آپ کو ۹ ہجری میں یمن کی طرف حارث بن عبد کلال الحمیری کی جانب سفیر اسلام بنا کر بھیجا تھا۔
آپ پھر تیلے مجاہد، بڑے کامیاب قائد اور تجربہ کار سفیر تھے۔ آپ بااخلاق، صابر و شاکر، دانشور، عالم و فاضل، منصوبہ ساز، ذہین و فطین صحابی تھے۔
آپ حسین و جمیل ہونے کے ساتھ ساتھ بارعب شخصیت کے مالک تھے۔ آپ نے سفارت کے فرائض کامیابی و خوش ااسلوبی سے ادا کیے۔
آپ کی دعوت سے حارث الحمیری کے ساتھ بہت سارے یمنی باشندے اسلام میں داخل ہوگئے تھے۔ (اسد الغابۃ)
آپ ایک بہترین سفیر، گورنر اور کامیاب جرنیل کی حیثیت سے تاریخِ اسلام میں پہچانے جاتے ہیں۔