الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا
Tancredo Neves (رئيس البرازيل)
اليکشن كى اس مہم کے دوران اس نے کہا
(اگر مجهے 500،000...سے زيادہ کي آواز ( ووٹ )
مل جائے تب مجهے
خدا بهى ہرا نہيں سكـتا ...اس نے ووٹ حاصل کئے ،
ليکن
اس کے افتتاح سے پہلے بيمارہوااور مرگيا
گلوکار اور شاعر ريو ڈي نےJaneryo كى ايک پارٹي ميں
اس نے ايک سگريٹ پيا... اور پھر ہواء
ميں دھواں خارج کر تے ،
اس نے کہا کہ (خدا ، يہ تمہارے لئے ہے)
32 سال كى عمرميں ايڈز كى بيماري سے
بہت گندي حالات ميں مر گيا...
وہ شخص جو ٹائٹينک بنايا تھامس اينڈريو
طاقت وقوت اور جہاز کي حفاظت پر ايک
صحافي کي طرف سے پوچھے جانے پر
اس نے مضبوطى لهجہ سے جواب ديا
کہ (اب اسكو خدا بهى غرق ;ڈوبا ; نہيں کر سکـتا ) ،
مجھے لگـتا ہے کہ آپ سب جانتے ہيں کہ کيا ہوا ہے
اس کي ٹائٹينك كے ساتهہ
مارلين (ڈاؤن مونرو)
اس كى ايک پارٹي ميں جب
ايک عملي كام کے لئے مبلغين ميں سے ايک نے کہا
(کہ خدا مجھے تمہارے پاس بھيجا ہے)
تب اس نے جواب ديا اور خدا سے يہي کہو کہ
(مجهے اس ہفتے اس كى ضرورت نہيں ہے)
اور ايک ہفتے بعد اس کے گھر ميں ہي مر گئى
سکاٹ : بان Bon Scott
(سنگر) 1979ميں جو گاتا تها
اور کہتا ہيں کہ (خدا مجھے تيرى مدد نہيں چا ہيے ،
ميں خودہى تيزى سےچلاجاونگا دوزخ کي طرف )
19.02.1980ميں قئے سے گھٹ كر مرا ہوا پايا گيا ...
برازيل کے علاقے Campina ميں (سن 2005 ء) ميں
شرابي دوستوں کا گروپ سير كو جار ہے تهےتب ان ميں
سے ايك لڑکي كى ماں نے فكر مند ہوتے ہوئےبيٹي كاہاتھ پکڑكرکہا
(;جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے تمہاري حفاظت کرے )
لڑکي نے جواب ديا
( اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ھے تو اس كيلئے،
گاڑي کے اندر كوئى جگہ نہيں رہى ..صرف گاڑي کي ڈگي ميں مليگى ..
ان کے جانےکے كچهہ ہى گھنٹے بعد خبرملى كہ ، اس قدر
خوفناك حادثہ ہوا کہ پوليس گاڑي کي
شناخت بهى نہيں کر سكے...
اور سب کے سب لوگ ہلاك ہو گئے
انتہائي قابل تعريف (مدهش)بات يہ تهى كہ
ٹرنك گاڑي کے پيچھے حصے كو نقصان نہيں پہنچا
Christine ہيوٹ
صحافي (اور جميکا کى ميزبان)
ااس نے کہا قـرآن
جس كـتاب پر;الله ;كا عظيم نام ہو
يا خدا كےلفظ پر مشتمل ہے
سب سے بدتر وہ کـتاب ہے
6-2006 ميں اس کي گاڑي ميں جلى ہوئى ملى ،
اللهم لاتزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا
وارحمنا برحمتك يا أرحم الراحمين
زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اس عبرت اور سبق آموز
رسالے کو عام کرے
اللہ یجزاکم خیر و بارك اللہ فیکم
أیمیل اضواء