قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ.
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص سستی کرتے ہوئے اور کم تر جانتے ہوئے تین بار نماز جمعہ چھوڑ دے،
تو الله تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔(دل پر مہر لگنے کی سزا کا مطلب ہے کہ بندہ ھدایت سے محروم ہو جائےگا۔)
(ترمذی حدیث 500)