السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الغزالی فورم کی منتظم اعلی محترمہ @زنیرہ عقیل صاحبہ علیل ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک محترمہ منتظم اعلی صاحبہ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے