مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی مدظلہ و شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کے محبوب بھتیجے، عظیم محقق ، جامعہ دارالعلوم کراچی کے شیخ الحدیث ،مصنف کتب کثیرہ ، استاد العلماء
حضرت مولانا محمود اشرف عثمانی صاحب
اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ فرماگئے۔
اناللہ وانالیہ راجعون
الغزالی فورم حضرت کے متعلقین و محبین و گھر والوں سے اظہار تعزیت کرتا ہے۔ اور دعا گوہے کہ اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرمائے، لغزشیں معاف فرمائے ، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین

Last edited: