الغزالی فورم

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پیارے بھائیو!
الغزالی پر ٹرافک زیرو ہے منتظمین،ناظمین۔محبین ومخلصین سست ہو رہے ہیں۔سلطان مع ایک عدد وزیر وخادم غایب ہیں ایسے وقت الغزالی فورم (ترجمان علماء دیو بند مسلک اسلاف دیو بند)اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے۔اگرآپ اب بھی نہ جاگے تو؟...........
 
Last edited:

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان عالی مقام ہمہ وقت حاضر خدمت ہیں اور ان شاءاللہ رہینگے۔
سلطان عالی مقام سے معذرت کے ساتھ
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تری رہبری پہ سوال ہے
سلطان عالی وقار!
یہ فورم آپ کے حوالے کیا ہے؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
پیارے بھائیو!
الغزالی پر ٹرافک زیرو ہے منتظمین،ناظمین۔محبین ومخلصین سست ہو رہے ہیں۔سلطان مع ایک عدد وزیر وخادم غایب ہیں ایسے وقت الغزالی فورم (ترجمان علماء دیو بند مسلک اسلاف دیو بند)اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے۔اگرآپ اب بھی نہ جاگے تو؟...........
لڑائی کہاں تک پہنچی؟؟؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پیارے بھائیو!
الغزالی پر ٹرافک زیرو ہے منتظمین،ناظمین۔محبین ومخلصین سست ہو رہے ہیں۔سلطان مع ایک عدد وزیر وخادم غایب ہیں ایسے وقت الغزالی فورم (ترجمان علماء دیو بند مسلک اسلاف دیو بند)اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے۔اگرآپ اب بھی نہ جاگے تو؟...........
محترم کچھ دن طبیعت کی ناسازی کی بنا پر غائب تھے اجازت لے کر
اب حاضر ہیں اور حاضر رہیں گے ان شاء اللہ الغزالی فورم (ترجمان علماء دیو بند مسلک اسلاف دیو بند) دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرے گا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم کچھ دن طبیعت کی ناسازی کی بنا پر غائب تھے اجازت لے کر
اب حاضر ہیں اور حاضر رہیں گے ان شاء اللہ الغزالی فورم (ترجمان علماء دیو بند مسلک اسلاف دیو بند) دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرے گا
کسی خاص کارن سے غایب ہوتے ہیں۔شعیب بھایی نظر رکھیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
موڈ ہوا ملاقات کا ہم پہنچے تو شاندار جوتوں سے استقبال ہوا
غصہ میں آکر خود رفو چکر ہوگئے اور ہمیں یہاں بٹھا گئے
ملاقات کم ہوتی ہے میرے دفتر کی چیزیں زیادہ ٹوٹتی ہیں
اس بار تو سیدھا ملک شیک میں نہلا دیا تھا مہمانوں سمیت
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم شعیب صاحب ملک سے باہر ہوتے ہیں قائم مقام کا عہدہ سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم ا ن کو اٹھا کر سلطان کی کرسی پر بٹھا دیتی ہے
 
Top