عموما یہ ایک ایسے وقت میں آ دھمکتا ہے جب یا تو میں شدید مصروف ہوں یا پھر سفر پر نکلنے والا ہوتا ہوں یہ بندہ آن وارد ہوتا ہےمحترم شعیب صاحب ملک سے باہر ہوتے ہیں قائم مقام کا عہدہ سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی ٹیم ا ن کو اٹھا کر سلطان کی کرسی پر بٹھا دیتی ہے
آتا بھی اس انداز سے ہے کہ کوئی نہ کوئی شرارت ہوہی جاتی ہے
اس کی آمد سے ہمیں کیا سب کو علم ہوجاتا ہے شعیب آگیا ہے