افضل عمل

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ

اللہ پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔

محمد بن عبدالملک اموی عبدالعزیز بن مختار سہیل بن سمی ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو آدمی صبح و شام سو مرتبہ (یہ دعا) پڑھتا ہے قیامت کے دن کوئی اس سے زیادہ افضل عمل نہیں لاسکتا سوائے اس کے جس نے اس کے برابر یا اس سے زیادہ پڑھا ہو۔
(صحیح مسلم 6843)
 
Top