سوال کا جواب دیں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
تاریخ میں گھڑیوں اور گھڑیوں کی ابتدا کو "سنڈیال" کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "سورج کا سایہ"، اور سنڈیال قدیم میرے ملک میں ڈائری اور ٹائم کیپنگ کے مشاہدہ کے لئے ایک زیادہ عام طور پر استعمال ہونے والا آلہ بھی ہے۔ یہ بنیادی طور پر وقت یا نقش و نگار نمبر کی وضاحت کرنے کے لئے سورج کی پوزیشن پر مبنی ہے۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

یہ تو گھڑی کی تاریخ بتا دی گئی:rolleyes:
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اس تاریخ میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے۔
چلیں میں مزید آسان کردیتا ہوں
پرانے زمانے سے لوگ وقت کا اندازہ سورج کی روشنی سے کرتے تھے اور رات میں چاند کی روشنی سے اندازہ لگا لیا کرتے تھے کہ وقت کیا ہوا ہے اس لیے گھڑی کا نقش سورج و چاند کی گولائی کو دیکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ اگر غور فرمائیں تو آپ نے ایک سوال کا جواب مانگا تھا وہ بھی گھڑی کی بابت ، تو پہلے آپ خود فرمادیں کہ آیا کہ آپ کا سوال حکایت کی عکاسی کرتا ہے۔؟
یہاں صرف سوال کا جواب مانگا گیا تھا جس پر آپ کو سوال کا جواب دیا نہ کہ تاریخ سنائی ۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہو سکتا ہے کہ سورج اور چاند یا زمین کی وجہ سے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ فقط آسانی کے لیے دائرے میں گھومتی سوئیوں کو وجہ بنا کر کم جگہ میں گھومے آسانی سے ۔
 
Top