حکیم

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
پکڑی جو نبض میری اک لمحہ سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
قر باں جاوں اس حکیم کی سوچ پر
نسخے میں جسنے آپ کا دیدار لکھ دیا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Hasan Qadri نے کہا ہے:
نسخے میں جسنے آپ کا دیدار لکھ دیا

زبردست .بہت خوب

مانگی تھی یہ دعا کہ انہیں بھول جائیں ہم
لیکن وہ جو بوقت دعا یا د آگئے
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
Hasan Qadri نے کہا ہے:
پکڑی جو نبض میری اک لمحہ سوچ کر
کاغذ لیا اور عشق کا بیمار لکھ دیا
قر باں جاوں اس حکیم کی سوچ پر
نسخے میں جسنے آپ کا دیدار لکھ دیا

نیم حکیم خطرہ ء جان
:-(||> :-(||> :-(||> :::^^::: :::^^::: :::^^:::
 
Top