100مفید مراسلے پر مبارکبادی

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
جناب اعجاز الحسینی صاحب
نے اپنی گوناں گوں مصروفیات کے باوجودنہایت قیمتی 100مفید مراسلے الغزالی ٍفورم کے قارئین کے نظر کئے ۔ہم اپنی جانب سے اور الغزالی اراکین کی جانب سے بیحد مشکور وممنون ہیں ۔اور دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ تمام ہموم وغموم سے آپ کو بچائے ،دارین میں سعادت نصیب فرمائے۔آمین۔
والسلام
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
اعجاز صاحب کو میری طرف سے بھی مبارکباد اور بہت سی نیک تمنائیں
2008-6-13_3041_congratulation.gif
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top