حضرت قاری فتح محمد پانی پتی مدفون فی جنت البقیع کے مایہ ناز شاگرد سکھر شہر کے ہزاروں حفاظ کے استاد قاری احمد حسن پانی پتی اپنی زندگی کا 74واں مصلی تراویح میں سناتے ہوئے اس وقت قاری صاحب کی عمر 85 سال سے اوپر ہے اور سات روز میں تراویح میں قرآن...