جہنم سے آزادی کا پروانہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ

ترجمہ:
اے اللہ مجھے آگ(جہنم )سے پناہ عطاء فرما۔

فائدہ:
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات مرتبہ اِن کلمات کا کہنے والا اُس دن اگر مرجائے تو جہنم سے بری ہوجائےگا ۔

(ابواداؤد:5079)
 
Top