مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق
انسان کا حقیقی مال کون سا ہوتا ہے؟
حدیث نمبر: 5166
وعن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يقول العبد: مالي مالي. وإن ماله من ماله ثلاث: ما اكل فافنى او لبس فابلى او اعطى فاقتنى. وما سوى ذلك فهو ذاهب وتاركه للناس. رواه مسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ کہتا ہے، میرا مال، میرا مال، حالانکہ اس کا مال فقط تین صورتوں میں ہے جو اس نے کھا کر ختم کر دیا، یا پہن کر بوسیدہ کر دیا یا (اللہ کی راہ میں) دے کر ذخیرہ کر لیا، اور جو ان کے علاوہ ہے وہ تو اسے لوگوں کے لیے چھوڑ کر جانے والا ہے۔ “ رواہ مسلم۔