عالمِ دین مسلسل نماز میں ہوتا ہے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’لا یزال الفقیہ یصلي‘‘ ۔۔۔
’’فقیہ ہمیشہ نماز میں ہوتا ہے۔

لوگوں نے عرض کیا: کیسے؟

آپ نے فرمایا:

’’ذکر اللّٰہ تعالٰی علٰی قلبہٖ ولسانہٖ‘‘ ۔۔۔
’’ اس کا دل اور اس کی زبان ذکرِ الٰہی سے معطر رہتے ہیں۔ ‘‘

فائدہ:

یادِ الٰہی اور حضوری ایک والہانہ ڈھنگ ہے۔ دینی مسائل کا تکرار، استحضار بھی درحقیقت اللہ کی یاد ہے، اس لیے اسے نماز سے تشبیہ دی ہے کہ فقیہ ہمیشہ یادِ الٰہی میں مصروف رہتا ہے۔
 
Top