عبدالعزیز بن ابی رواد فرماتے ہیں جنگل میں ایک آدمی تھا جس نے ایک مسجد بنائی اوراس کے قبلہ میں سات پتھر رکھ دئے پس جب وہ اپنی نماز مکمل کرلیتا تو کہتا اے پتھر و میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں پس جب یہ بیمار ہو اورانتقال کرگیا تو میں نے اسے خواب میں دیکھا کہ اس کو میرے ساتھ جہنم میں جانے کا حکم ہوا تو میں نے ان پتھروں سے ایک پتھر کو دیکھا جسے میں پہچانتا ہوں بڑا ہوا اورجہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازے کو بند کردیا، فرماتے ہیں اسی طرح باقی پتھروں نے باقی دروازوں کو بند کردیا ۔
(ابن ابی الدنیا)
(ابن ابی الدنیا)