زیادہ لمبا چوڑا تعارف تو نہیں ہے مگر پھر بھی کچھ اپنے بارے میں بتاتا ہوں۔
شہزادے کا نام سید جواد حید ر شاہ ہے۔
تاریخ پیدائش جنوری 1999 ہے۔
پاکستان سے تعلق ہے۔
زیر تعلیم ہوں۔
ایروناٹیکل انجنئیرنگ کا طالب علم ہوں۔
انگلش، اردو، فرنچ ، عربی اور فارسی زبان سے آشنائی ہے۔انگلش پر عبور تو ہے مگر سب سے اچھی عربی، اردو اور فارسی زبان لگتی ہے۔
اس فورم پر پوسٹس ملاحظہ کیں تو سوچا کہ شہزادے کی موجودگی سے اس فورم کے حسن کو چار چاند اور لگا دیئے جائیں۔
سیاست، سیاحت، برین گیمز، رضاکارنہ کام کرنا، کرکٹ، آرٹ اور بھی بہت کچھ سب میرے پسندیدہ مشاغل ہیں۔
زندگی کا ماٹو قرآن کی یہ آیت ہے
اِنْ یَّنْصُرْكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْۚ-وَ اِنْ یَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهٖؕ-وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
اور اس کے بعد
میرے ارادے خود میری تقدیر بدلتے ہیں
میری قسمت محتاج نہیں ہاتھ کی لکیروں کی