جن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
جن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں
حدیث نمبر: 1377
وعن طارق بن شهاب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الجمعة حق واجب على كل مسلم في جماعة إلا على اربعة: عبد مملوك او امراة او صبي او مريض. رواه ابو داود وفي شرح السنة بلفظ المصابيح عن رجل من بني وائل
طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”ہر مسلمان پر با جماعت جمعہ ادا کرنا فرض ہے۔ سوائے چار کے، عبد مملوک، عورت، بچے، یا مریض کے۔ “ ابوداؤد اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ سے بنووائل کے ایک شخص کی سند سے مروی ہے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
 
Top