مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قیامت کے دن قرآن پر عمل کرنے والے کے ماں باپ کے سر پر تاج
حدیث نمبر: 2139
وعن معاذ الجهني: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من قرا القرآن وعمل بما فيه البس والداه تاجا يوم القيامة ضوءه احسن من ضوء الشمس في بيوت الدنيا لو كانت فيكم فما ظنكم بالذي عمل بهذا؟» . رواه احمد وابو داود
معاذ جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس کے مطابق عمل کیا تو روز قیامت اس کے والدین کو ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی تمہارے دنیا کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے زیادہ اچھی ہو گی، تمہارا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے اس کے مطابق عمل کیا ہو!“ اسنادہ ضعیف۔