مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قرآن کو راگ بناکر پڑھنا درست نہیں
حدیث نمبر: 2206
عن جابر قال: خرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ونحن نقرا القرآن وفينا الاعرابي والاعجمي قال: «اقرؤوا فكل حسن وسيجيء اقوام يقيمونه كما يقام القدح يتعجلونه ولا يتاجلونه» . رواه ابو داود والبيهقي في شعب الإيمان
جابر بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم قرآن پڑھ رہے تھے اور ہم میں اعرابی اور عجمی بھی تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پڑھو، سب ٹھیک ہے۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو اسے اس طرح (مبالغہ کے ساتھ) درست کریں گے جیسے تیر درست کیا جاتا ہے۔ وہ دنیا میں ہی جزا چاہیں گے اور اسے آخرت تک مؤخر نہیں کریں گے۔ “ (یعنی وہ طلب دنیا کے لیے پڑھیں گے) اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و البیھقی۔