سنو ہم ناراض ہیں تم سے

مریم بی بی

وفقہ اللہ
رکن
ہمیں تو یاد کرنے کا، وقت برباد کرنے کا
تمہیں تو وقت ہی کب ہے!۔۔
نہ تم کو یاد آتے ہیں، نہ ہم تم کو ستاتے ہیں
پر اب تو معاف رکھنا تم، ہمیں نہ یاد کرنا تم

تمہیں نہ یاد آئینگے، نہ ہم تم کو ستائیں گے
پر جب ہم کو بلاؤگے، جب ہم سے ملنے آؤ گے
تو ہم تم کو بتا دینگے
بہت مجبور ہیں ہم بھی، بہت مصروف ہیں ہم بھی
ہمیں بھی کام ہیں کتنے، ہمیں نہ ہی بلاؤ تم

کہ ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
 
Top