غزل

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ہم اپنی جان بھی تجھ پر نثار کرتے ہیں۔
تمھارے نام سے بےحد ہی پیار کرتے ہیں۔

جہاں بھی ذکر تمھارا ہو بیٹھ جائیں ہم۔
تمھارے نام سے روشن دیار کرتے ہیں۔

نمازِ عشق کی تمحید باندھ لی ہم نے۔
تمھارے نام پہ سجدے ہزار کرتے ہیں۔

ایم راقم!
 
Top