چاکلیٹ آئس کریم

صدف

وفقہ اللہ
رکن
choclate_ice_cream.gif
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

بدر بھائی وہ سوپ کا^o^||3 ^o^||3 ^o^||3 نہیں آئس کریم بنانے کا طریقہ بتا:-(||> :-(||> :-(||> رہی ہیں

صدف بہن آپ نے بہت خوبصورتی سے طریقہ بتایا ہے اور آپکا:->~~ :->~~ :->~~ بہت شکریہ۔انشاءاللہ پاکستان جاکر ضرور ٹرائی کریں گے۔شکریہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

نور بھائی
صدف بہن نہیں بھتیجی ہے.اب کون کس کو پارسل بھیجوائے .فیصلہ کر لیں.
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

احمدقاسمی نے کہا ہے:
نور بھائی
صدف بہن نہیں بھتیجی ہے.اب کون کس کو پارسل بھیجوائے .فیصلہ کر لیں.

'@^@|||'@^@|||'@^@||| بھئی ہم تو اضواء بہن سے پارسل منگوانے کے چکر مییں تھے. مگر یوں لگ رہا ہے کہ پارسل کا انتظام ہمارے گلے ہی پڑ رہا ہے . . .
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

بھتیجی جی۔۔۔! چچوں کی لسٹ میں میرا نام بھی شامل کردیں۔[]---[]---
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

پیامبر نے کہا ہے:
بھتیجی جی۔۔۔! چچوں کی لسٹ میں میرا نام بھی شامل کردیں۔[]---[]---

لو صدف جی . .. ایک کام بڑھ گیا . . . اب لسٹ بھی تیار کرو . .. چاچا ( ؤں) کی
o|:) o|:) o|:)
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

جی بٹیا ہمارا نام صرف آئس کریم کھانے جیسا مشکل کام میں رکھنا۔۔۔ باقی دوسرے آسان کام مثلاً عیدی والے چچا نور بھائی ہیں۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

ہاہاہا تو کیا سب میرے چچا ہیں۔۔
'@^@||| ٹھیک ہے میں ماموں...؟ '@^@|||
 

سارہ خان

وفقہ اللہ
رکن
RE: چاکلیٹ آئیس کریم

چاکلیٹ اور آئس کریم بنا کر بھجیں پیاری سی صدف......

مجھے آپ کا میسج پڑھکر بہت خوشی ہوئی ہے صدف..........

----------------------------------کووں کا قومی گیت---------------------------------------
-----------------ہم بھی ہیں مخلوق خدا کی-------------------------------------------------
کائیں کائیں کائیں کائیں---------------خود جاگیں اوروں کو جگائیں
صبح ہوئی ہے آنکھیں کھولو----------کائیں کائیں کائیں کائیں بولو
سب بولو تعریف خدا کی-------------جس نے سب کو جان عطا کی
-------------------------اس داتا کے نغمے گائیں--------------------------
------------------------کائیں کائیں کائیں کائیں----------------------------
اس نے ہم پر رحمت کر دی---------بخشی ہم کو کالی وردی
کالا رنگ ہے پختہ ایسا-------------سدا رہے ویسے کا ویسا
پر بخشے پرواز سکھا دی-----------آزادی کی راہ دکھا دی
-----------------------سب کو بتائیں سب کو سنائیں------------------------
----------------------کائیں کائیں کائیں کائیں------------------------------
کالیا کالو کلن آؤ---------سب کو بلاؤ سب کو بتاؤ
سستی جھاڑیں پر پھیلائیں----------دانہ دنکا چنتے جائیں
محنت کر کے رزق کمائیں---------جو کچھ پائیں مل کر کھائیں
--------------------انسانوں کو سبق سکھائیں-------------------------------
-------------------کائیں کائیں کائیں کائیں-----------------------------------
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
آئس کریم کھاتے ہوئے کائیں کائیں کیسا لگے گا؟[]--- کباب میں ہڈی ہو تو کیا ہوتا ہے وہی صورت ہوگی...[]---
 
Top