مولانا احمد قاسمی صاحب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے جنرل ڈسکشن والے سیکشن کو دوبارہ فعال کر دیا۔
بہت شکریہ
بہت شکریہ
میں نے تو رائے نہیں مانگی۔۔۔۔کم از کم تصاویر تو ڈھنگ کی ہی ڈال دیتیں۔۔۔۔۔۔۔کتنا عجیب سا دکھ رہا ہےیہ۔۔۔۔
اب یہ عجیب دکھ رہا ہے تو مان کیوں نہیں لیتی۔میں نے تو رائے نہیں مانگی۔۔۔۔
تو تم ٹھیک کر دو۔اب یہ عجیب دکھ رہا ہے تو مان کیوں نہیں لیتی۔
کیوں میں کیوں کروں؟ اپنا کام خود کرو۔۔۔تو تم ٹھیک کر دو۔