''دارالعلوم الخیریہ سندرپور بلاشبہ مولانا نثار احمد مظاہری کے خوابات اور منامات کی حسین تعبیر ہے، آپ کے تجربات ومشاہدات کاعکس جمیل ہے،آپ کی دوراندیشی وبالغ نظری کابین ثبوت ہے،آپ کے خلوص واخلاص کاتاج محل ہے،آپ کے درددل،فکرونظراوردعوات صالحات کاپیکرمجسم ہے،آپ کی دیدہ وری اورمحنت ومشقت کابرگ وباراوروادی گلزارہے،اس تعلیم گاہ کے قیام میں آپ کے بزرگوں کی آہ سحرگاہی داخل وشامل ہے،اس کی جڑیں ثابت اوراس کی شاخیں بلندہیں،اس کامعیارتعلیم،اس کانظام تربیت اوراس کانصاب تعلیم سب کچھ آپ کے تدبیروتدبر کاجیتا جاگتا نمونہ ہے''.
اقتباس ازمضمون
(ناصرالدین مظاہری)
اقتباس ازمضمون
(ناصرالدین مظاہری)