لاگ اون نہیں ہورہا ہے ۔۔أضواء

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

میں لاگ اون تو ہو رہی ہوں پر
کسی بھی موضوع میں مراسلات کی““ شرکت یا نیا موضوع““

نہیں کر سکتی ہوں ۔۔
الله يجزاك خير کوئی حل نکالیئے

مجھے بار بار یہ ہی صفحہ آجاتا ہے

آپ کو فورم اکاؤنٹ بین کیاہوا ہے بین کرنے کی وجہ: Automatically banned by the Akismet system for spamming.
بین ختم ہونے کی مدت: کبھی نہیں
والسلام عليكم {اضواء
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
اضواء بہن میں جناب قاسمی صاحب کو ذاتی پیغام ارسال کر دیا ہے۔میں نے جیسے آپکے نام پر بین دیکھا تو آپ کو اور قاسمی بھائی کو فورا ذاتی پیغام ارسال کیا۔اضواء بہن اگر آپکو انتظامیہ نے بین کیا ہو تو بڑے افسوس کی بات ہے کہ بن وجہ بتائے کسی صارف کو بین کیا جانا اچھی بات نہیں۔آپ فکر نہ کریں انشاءاللہ قاسمی بھائی آ کر کچھ نہ کچھ کر دیں گے۔
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
اضواء بہن میں میں نے آپکا میسج یہاں سے کاپی کر کے جناب قاسمی،مغموم،نور،پیا میر اور سیما بہن کو ذاتی پیغام کے ذریعہ ارسال کر دیا ہے۔انشاءاللہ آپکا مسئلہ بہت جلد حل ہو جائیگا۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ہم معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ در اصل بین کسی منتظم کی طرف سے نہیں لگا بلکہ خودکار سسٹم کے تحت بین لگا ہے۔ جیسا کہ میسج میں وضاحت ہے۔
Automatically banned by the Akismet system for spamming
اب آپ لوگ اِن ہوسکتی ہیں۔
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
محترمہ اضواء بہن

آپ کو ہونے والی پریشانی کے لئے ہم سب معذرت خواں ہیں . . . امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہوگا. میں محمد شہزاد صاحب کا بھی ممنون ہوں کہ انہوں نے بروقت سبھی کو اس بارے میں اطلاع دی . . .

پھر ایک بار میں آپ کو ہونے والی زحمت کے لئے الغزالی فورم کی جانب سے معافی چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ پھر ایک بار اپنے " لے" میں لوٹ آئینگں . . . اور اپنے مراسلات سے فورم کی رونق دوبالا کریں گیں-'@^@|||'@^@|||'@^@|||[]---[]---

جزاک اللہ خیرا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سپام میں سے بچنے کیلئے کچھ تدا بیر اختیار کی گئیں ہیں.
شائد خود کار سسٹم نے کسی وجہ سے بین کر دیا ہو گا
ہم اضوا صاحبہ سے معذرت کرتے ہیں.اور محترم شاہ زاد صاحب
سوپر موڈ ریٹر نور بھائی کے شکر گزار ہیں کہ. بروقت اطلاع دی
.اورمنتظم اعلیٰ پیامبر صاحب کے بھی شکر گزار ہیں.کہ انہوں نے اس مسئلہ کو حل کردیا .
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top