اگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں بھی باہر سے کنڈی لگا دوں گی۔ دروازے کے دونوں طرف کنڈی ہوتی ہے۔ہے ناںاگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں اس شخص کے باہر آنے کا انتظار کروں گا اور پھر اس کی خوب مرمت کروں گا۔اگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں باہر سے تالا لگا دوں گی۔اینٹ کا جواب پتھر سے۔اگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
میں اسکا واپڈا کا کنکشن کاٹ دونگا اور باہر سے کنڈی لگا کراگر کوئی شخص آپ کو گھر سے باہر نکال دے اور اندر سے کنڈی لگا دے تو آپ اس شخص کے ساتھ کیا کریں گے؟؟؟
بالکل صحیح مولانا صاحب بہت اعلی ایسا ہی کرنا چاہیے۔میں اسکا واپڈا کا کنکشن کاٹ دونگا اور باہر سے کنڈی لگا کر
خوب تماشا ہم کو بنایا آپ تماشا آپ ہوئے
ہم کو رسوا کرنے نکلے کیسے رسوا آپ ہوئے
جنوب والا۔کیونکہ وہیل شارکس انسانوں کو نہیں کھاتیں۔ میرے خیال میں۔@مریم بی بی ، @فاطمہ زہرا
آپ جنگل میں رہتے ہیں۔ آپ کو شکار کے لیے جانا ہے۔ جنگل جانے کے چار راستےہیں۔ شمال کے راستے میں ایک بہت بڑااا بلیک ہول ہے۔ مشرق کے راستے میں ایک بہت بہت گہرا گڑھا ہے جس کی گہرائی آج تک کوئی نہیں ماپ سکا۔ مغرب میں ماؤنٹ ایورسٹ سے زیادہ بڑے پہاڑ ہیں۔ جنوب میں ایک تالاب ہے جو وہیل شارکس سے بھرا ہوا ہے۔
آپ کون سے راستے کا انتخاب کریں گے؟
وہیل شارکس انسانوں کو نہیں کھاتیں اس لیے جنوب والا راستہ۔@مریم بی بی ، @فاطمہ زہرا