ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی مصلحت کا مقام ہے
ابھی قافلوں کا قیام ہے
ابھی دسترس میں ہے زندگی
ابھی چشم نم میں ہے روشنی
ابھی نقش پا کو ثبات ہے
ابھی کچھ ہی دیر کی بات ہے
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی گرد راہ سے اڑی نہیں
ابھی کرچیوں میں بٹے نہیں
ابھی ہر نظارہ حسین ہے
ابھی صبح نو کا یقین ہے
ابھی ہم کناروں پہ ہیں کھڑے
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
یہ سفر نہیں عذاب ہے
یہاں ہر قدم پہ سراب ہے
یہاں بدگمانی کا راج ہے
یہاں بے وفائی رواج ہے
ابھی ہوش کھونے کے دن نہیں
ابھی تیرے رونے کے دن نہیں
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی ساری نگری اندھیر ہے
ابھی دن نکلنے میں دیر ہے
ابھی بحر عشق میں نا اتر
ابھی شہر سارا ہے بے خبر
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی مصلحت کا مقام ہے
ابھی قافلوں کا قیام ہے
ابھی دسترس میں ہے زندگی
ابھی چشم نم میں ہے روشنی
ابھی نقش پا کو ثبات ہے
ابھی کچھ ہی دیر کی بات ہے
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی گرد راہ سے اڑی نہیں
ابھی کرچیوں میں بٹے نہیں
ابھی ہر نظارہ حسین ہے
ابھی صبح نو کا یقین ہے
ابھی ہم کناروں پہ ہیں کھڑے
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
یہ سفر نہیں عذاب ہے
یہاں ہر قدم پہ سراب ہے
یہاں بدگمانی کا راج ہے
یہاں بے وفائی رواج ہے
ابھی ہوش کھونے کے دن نہیں
ابھی تیرے رونے کے دن نہیں
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی ساری نگری اندھیر ہے
ابھی دن نکلنے میں دیر ہے
ابھی بحر عشق میں نا اتر
ابھی شہر سارا ہے بے خبر
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا
آپ کو ابھی کیوں چھوڑیں۔۔رخ کیوں موڑیں۔۔دل کیوں توڑیں۔۔ابھی تو موسم بہار اے گا۔۔۔۔بکھرے ہوے لفظوں کا مہکار اے کا۔۔ابھی اپکی تحریروں کا سیلاب اے گا۔۔۔الغزالی پہ آپکے لفظوں کا ہر لفظ۔مثل۔گلاب اے گا۔۔ابھی۔چھوڑنے کا وقت نہیں۔ابھی مںزل۔کی۔طرف قدم بڑ ھا نے کا وقت ہے ۔اپنی ہمت کو بروکا ر لانے کا وقت ہے۔۔بزم۔شمع حریت جلانے کا وقت ہے ۔۔لفظوں کے سمندر سے موتی لانے کا وقت ہے۔۔ترقی الغزالی کے لیے قدم بڑھانے کا وقت ہےابھی وقت نہیں آپ کو چھوڑ جانے کا۔ابھی وقت ہے سب کو جگانے گا۔۔
یا میری طرح لفظوں کا جگاڑ لگانے کا
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ کو ابھی کیوں چھوڑیں۔۔رخ کیوں موڑیں۔۔دل کیوں توڑیں۔۔ابھی تو موسم بہار اے گا۔۔۔۔بکھرے ہوے لفظوں کا مہکار اے کا۔۔ابھی اپکی تحریروں کا سیلاب اے گا۔۔۔الغزالی پہ آپکے لفظوں کا ہر لفظ۔مثل۔گلاب اے گا۔۔ابھی۔چھوڑنے کا وقت نہیں۔ابھی مںزل۔کی۔طرف قدم بڑ ھا نے کا وقت ہے ۔اپنی ہمت کو بروکا ر لانے کا وقت ہے۔۔بزم۔شمع حریت جلانے کا وقت ہے ۔۔لفظوں کے سمندر سے موتی لانے کا وقت ہے۔۔ترقی الغزالی کے لیے قدم بڑھانے کا وقت ہےابھی وقت نہیں آپ کو چھوڑ جانے کا۔ابھی وقت ہے سب کو جگانے گا۔۔
یا میری طرح لفظوں کا جگاڑ لگانے کا
بہت شکریہ مولانا صاحب
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
مطلب بےمطلب شکریہ،بامطلب شکریہ،پسندیدگی پر شکریہ،یا آپ کا خط ملا شکریہ شکریہ آپ نے یاد مجھ کو کیا اس پرشکریہ۔۔۔
ویسے محل شکریہ ہے کیا؟؟؟؟
افتخار راغب نے کہا
کھل اٹھا نخلِ طبیعت شکریہ

شکریہ ابرِ عنایت شکریہ



اب نمٹنے دیجیے دل سے مجھے

آپ نے کر دی نصیحت شکریہ



آپ کی تھوڑی توجہ ہے بہت

بڑھ گئی لفظوں کی ہمت شکریہ



اُس نے پہنچائی مجھے تکلیف اور

دل سے نکلا حسبِ عادت شکریہ



حال پوچھا اور دعائے خیر دی

آپ نے کی اتنی زحمت شکریہ



مسکراہٹ ہے کہ انجکشن کوئی

اب بہت اچھی ہے حالت شکریہ



قابلِ صد رشک تیرا التفات

کھُل گئی تقدیرِ الفت شکریہ




تیری آنکھوں کی چمک ہی کے طفیل

شعر میں آتی ہے ندرت شکریہ



ہو کے راغبؔ آپ نے مانگا مجھے

بڑھ گئی میری بھی قیمت شکریہ
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
افتخار راغب نے کہا
کھل اٹھا نخلِ طبیعت شکریہ

شکریہ ابرِ عنایت شکریہ



اب نمٹنے دیجیے دل سے مجھے

آپ نے کر دی نصیحت شکریہ



آپ کی تھوڑی توجہ ہے بہت

بڑھ گئی لفظوں کی ہمت شکریہ



اُس نے پہنچائی مجھے تکلیف اور

دل سے نکلا حسبِ عادت شکریہ



حال پوچھا اور دعائے خیر دی

آپ نے کی اتنی زحمت شکریہ



مسکراہٹ ہے کہ انجکشن کوئی

اب بہت اچھی ہے حالت شکریہ



قابلِ صد رشک تیرا التفات

کھُل گئی تقدیرِ الفت شکریہ




تیری آنکھوں کی چمک ہی کے طفیل

شعر میں آتی ہے ندرت شکریہ



ہو کے راغبؔ آپ نے مانگا مجھے

بڑھ گئی میری بھی قیمت شکریہ
مولانا صاحب یہ تو شکریہ شکریہ ہو گیا!
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ کا طوفان اٹھ رہا۔۔پھر ایک بار شکریہ ۔۔سو بار شکریہ جتنے لفظ ہیں کائنات میں انکی تعداد برابر شکریہ
کائنات میں چھ حروف ہیں۔ کائنات میں جتنی کہکشائیں اور تارے ہیں ان کے برابر شکریہ!
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کائنات میں چھ لفظ ہیں۔ کائنات میں جتنی کہکشائیں اور تارے ہیں ان کے برابر شکریہ!
درختوں کے۔پتوں کے برابر بارش کے قطرات کے برابر ریت کے ذرات کے برابر چاند کی ہر چمک کے برابر۔۔ پھول کی ہر پنکھڑی کے برابر۔۔سمںدر کے ہر قطرے کے برابر ۔۔پہاڑ کے ہر ذرے برابر اللہ کی ہر مخلوق کے برابر آپ کا پھر شکریہ
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
درختوں کے۔پتوں کے برابر بارش کے قطرات کے برابر ریت کے ذرات کے برابر چاند کی ہر چمک کے برابر۔۔ پھول کی ہر پنکھڑی کے برابر۔۔سمںدر کے ہر قطرے کے برابر ۔۔پہاڑ کے ہر ذرے برابر اللہ کی ہر مخلوق کے برابر آپ کا پھر شکریہ
انفینیٹی ٹائمز شکریہ۔
 
Top