شکریہ!اگلا انعام’’ محترمہ طاہرہ فاطمہ صاحبہ‘‘کو اس مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ’’الغزالی فورم‘‘ کی طرف سے ایک خوبصورت ٹرافی پیش کی جاتی ہے۔
شکریہ!اگلا انعام’’ محترمہ طاہرہ فاطمہ صاحبہ‘‘کو اس مقابلہ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ’’الغزالی فورم‘‘ کی طرف سے ایک خوبصورت ٹرافی پیش کی جاتی ہے۔
انہوں نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہےدوسرے نمبر پر کون ہے؟؟
واؤ، یہ آج بھی ہوتی ہے۔ سلیمانی ٹوپی، عمرو ایار والیانہوں نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے
جی بالکل ہوتی ہے کیوں نہیںواؤ، یہ آج بھی ہوتی ہے۔ سلیمانی ٹوپی، عمرو ایار والی
مگر صرف کہانیوں میںجی بالکل ہوتی ہے کیوں نہیں
واؤ۔ کے آگے جب آپ ھ، ھمزہ ، ی، اور ے_ بھی ہے جب آپ یہ تختی مکمل کرلیں گی تو یو سمجھیے گا کہ آپ کو سلیمانی ٹوپی مل گئی ہےواؤ، یہ آج بھی ہوتی ہے۔ سلیمانی ٹوپی، عمرو ایار والی
اچھا۔ یہ بھی طریقہ ہوتا ہو گا۔ مجھے تو ایک اور طریقے سے ملیواؤ۔ کے آگے جب آپ ھ، ھمزہ ، ی، اور ے_ بھی ہے جب آپ یہ تختی مکمل کرلیں گی تو یو سمجھیے گا کہ آپ کو سلیمانی ٹوپی مل گئی ہے![]()
وہ کیسےاچھا۔ یہ بھی طریقہ ہوتا ہو گا۔ مجھے تو ایک اور طریقے سے ملی
واؤ، سے پچھلے حروف گن کر۔۔۔۔نہ کے اگلےوہ کیسے
یہ بھی اچھا طریقہ ہےواؤ، سے پچھلے حروف گن کر۔۔۔۔نہ کے اگلے
جی کبھی کبھی جانے انجانے میں اپ بھی استعمال کر لیتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آدم نہیں ہوتا بو ہوتا ہے ہاہاہاواؤ، یہ آج بھی ہوتی ہے۔ سلیمانی ٹوپی، عمرو ایار والی
کیاآپ بھوتوں کے بارےمیں جانتی ہیں؟جی کبھی کبھی جانے انجانے میں اپ بھی استعمال کر لیتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آدم نہیں ہوتا بو ہوتا ہے ہاہاہا
بھوتوں کا تو علم نہیں جنات کے بارے میں جانتی ہوںکیاآپ بھوتوں کے بارےمیں جانتی ہیں؟
برائے مہربانی مجھے بھی بتائیں؟بھوتوں کا تو علم نہیں جنات کے بارے میں جانتی ہوں
لیکن الغزالی پر بھی اس وقت آپ نے پہنی ہے ۔۔۔ آپ نظر نہیں آرہے لیکن کمنٹس نظر آرہے ہیںمگر صرف کہانیوں میں
اچھا۔ میں چیک کرتی ہوں۔لیکن الغزالی پر بھی اس وقت آپ نے پہنی ہے ۔۔۔ آپ نظر نہیں آرہے لیکن کمنٹس نظر آرہے ہیں
یہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہےبرائے مہربانی مجھے بھی بتائیں؟
وہ کیوں؟ جنات کے بارے میں کیوں نہیں جان سکتے۔یہ آپ کے لیے اچھا نہیں ہے
جنات کا وجود قرآن سے ثابت ہےبرائے مہربانی مجھے بھی بتائیں؟