نکاح سے پہلے فون پر لڑکا اور لڑکی کی بات چیت
جب تک نکاح نہ ہوجائے تو محض رشتہ طے ہونے سے دونوں ایک دوسرے کے لیے جائز نہیں ہوتے؛ بلکہ دونوں ایک دوسرے کے حق میں اجنبی ہی رہتے ہیں؛ اس لیے دونوں کا رشتہ طے ہوجانے کے بعد بھی نکاح سے پہلے فون پر دونوں کا بات چیت کرنا درست نہ ہوگا؛ بلکہ اس سے احتیاط لازم ہوگی۔
فتاوی رحیمیہ ۸: ۱۵۱، سوال: ۱۹۰، مطبوعہ: دار الاشاعت کراچی،
آپ کے مسائل اور ان کا حل جدید تخریج شدہ ۶: ۸۴، ۸۵، مطبوعہ: مکتبہ لدھیانوی، کراچی