اور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہےاگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
اور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہےاگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
عمدہغلطی کر بیٹھا اک بچہ اب مان بھی جائیں راقم کی۔
کردیں معاف غلطی کو یہ عرض ہے دل سے نادم کی۔
اب ٹھیک ہے جی
اور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہےاگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
محترم ایسے ہی مراحل سے انسان کی تربیت پختہ ہوتی ہے اور رہی بات دل آزاری اور برا لگنے کی تو میرے خیال میں شاعر وہ ہی ہے جو ان تمام باتوں سے بالا تر ہو کر ہر ایک کی تنقید کو اپنی اصلاح سمجھے اور کسی کی بات کا برا نہ مانے میں تو اس بہت خوش ہوں کہ مجھے کسی کی تنقید و تشریح سے بہت مواد مہیا ہوتا۔ہے اللہ آپ سے راضی ہومیں نے از قاری کے کہا تھا ، دیکھنا چاہتا تھا یہ آپ اگر ردیف میں شعر لکھتے تو کیسے لکھتے
برا لگاہو یا دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
اللہ آپ کے قلم میں ، علم میں ، عمل میں ، زندگی میں ترقیاں ، کامیابیاں ، بلندیاں نصیب فرمائے آمین
کیا بات ہے جیعمدہ
سچ میں میرے ذہن میں یہی نادم ہی آرہا تھا
نہ میں تنقید کررہا تھا اور نہ اس کی کوئی کوشش کررہا تھا اور نہ ہی میری اتنی جسارت کہ کم علم ہوکر علم والوں پر تنقید کروںاور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہے
محترم ایسے ہی مراحل سے انسان کی تربیت پختہ ہوتی ہے اور رہی بات دل آزاری اور برا لگنے کی تو میرے خیال میں شاعر وہ ہی ہے جو ان تمام باتوں سے بالا تر ہو کر ہر ایک کی تنقید کو اپنی اصلاح سمجھے اور کسی کی بات کا برا نہ مانے میں تو اس بہت خوش ہوں کہ مجھے کسی کی تنقید و تشریح سے بہت مواد مہیا ہوتا۔ہے اللہ آپ سے راضی ہو
میں تو آپ کی باتوں سے سچ میں بہت محظوظ ہوا ہوں اور حقیقی بات۔ہے کہ جب کسی اہل علم و قلم والے سے بات کی جاۓ واقعتاً علم و قلم میں تشنگی کی حرکت پیدا ہوتی ہےنہ میں تنقید کررہا رہا اور نہ اس کی کوئی کوشش کررہا تھا نہ میری اتنی جسارت کہ کم علم ہوکر علم والوں پر تنقید کروں
یہ فقط خیال دل تھا جو آپ کے گوش گزار کیا
محترم یہ آپ کی عاجزی ہے اور عاجزانہ رویہ خداۓ ذوالجلال کے بہت قریب ہےمیرے حال پر رحم کریں کہاں اہل علم کی صف میں شامل کردیا
ہم تو اہل علم کی جوتیوں کے خاک کے برابر بھی نہیں
رحم کریں گناہ گاروں کو مزید گناہ گار مت فرمائیںمحترم یہ آپ کی عاجزی ہے اور عاجزانہ رویہ خداۓ ذوالجلال کے بہت قریب ہے
نہیں جی بری نہیں بڑییعنی آپ نے بھی اتنی خوبصورت تحریر ایک خوبصورت گلدستے کی صورت پیش کی لیکن آخر میں مجھ معصوم کے لیے کانٹے دار توبہ توبہ
کیا میں واقعی اتنی بری دادی ہوں؟
خطرناک ؟؟؟؟جو آپ جیسی شخصیت سے توبہ کرالی
وہ واقعی حقیقت میں دادی ہے وہ بھی خطرناک
غلطی کر کے بچے اب ایسے نہ پچھتاؤ تمغلطی کر بیٹھا اک بچہ اب مان بھی جائیں راقم کی۔
کردیں معاف غلطی کو یہ عرض ہے دل سے نادم کی۔
لاٹھی والیخطرناک ؟؟؟؟
شعر تخلیق کر اور دادی کو مناغلطی کر کے بچے اب ایسے نہ پچھتاؤ تم
حمد کوئی تخلیق کر اور دادی کو مناؤ تم
خاکہ تخلیق کر لیا ہے ہاں؟لاٹھی والی
شعر نہیں حمد باری تعالیٰشعر تخلیق کر اور دادی کو منا
دادی نہ مانی تو اپنی خیر منا
دادی بغیر لاٹھی کے اچھی لگی ہے کیاخاکہ تخلیق کر لیا ہے ہاں؟
یہ دادی پڑھنے لکھنے والی سزائیں دیتی ہیںدادی بغیر لاٹھی کے اچھی لگی ہے کیا
جب ایک ڈانگ پڑے کی سب سیدھے ہوجائیں گے