میرے تجوید کے استاد ، ہزاروں قراء کے استاد ، ولی کامل
حضرت مولانا قاری محمد شفیع صاحب
تلاوت قرآن کرتے ہوئے رب کے حضور پیش ہوگئے۔
اناللہ وانالیہ راجعون
دعا ہے اللہ پاک استادجی کی قبر کو منور فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثم آمین